بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1442ھ 29 جولائی 2021 ء

دارالافتاء

 

پالتو جانور کے سامنے ستر کھولنا


سوال

میں نے دو بلّے پالے ہوئے ہیں اپنے کمرے میں، اب جب مجھے  نماز کے لیے کپڑے  تبدیل کرنے ہوں تو کیا میں ان کے سامنے ہی کپڑے تبدیل کر سکتا ہوں؟

جواب

بند کمرے میں بلوں کی موجودگی میں کپڑے تبدیل کرسکتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200246

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں