بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 12 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

واللہ خیر الماکرین کی جگہ واللہ لا یحب الماکرین پڑھنے کا حکم


سوال

اگرخير الماكرين کی جگہ والله لا يحب الماكرين پڑھا تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟

جواب

اگر نماز میں   ﴿والله خیر الماکرین ﴾  کی جگہ" والله لا یحب الماکرین"  پڑھا تو چوں کہ معنی بالکل بدل گیا اور ایسی کوئی آیت قرآن میں کسی دوسری جگہ بھی موجود نہیں ؛ اس لیے یہ نماز فاسد ہوجائے گی اور  اس نماز کا اعادہ کرنا  ضروری ہوگا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے