بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1441ھ- 12 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

والد کا نام ہٹا کر شوہر کا نام لکھنا


سوال

جو عورتیں اپنے والد کا نام ہٹا کر اس کی جگہ اپنے شوہر کا نام اپناتی ہیں، کیا یہ حرام ہے؟

جواب

بیوی کا نام شوہر کی طرف منسوب کرنے میں کسی طرح بھی ولادت کی نسبت نہیں سمجھی جاتی، لہٰذا  شناخت کے لیے اپنے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا جائز ہے۔

تفصیلی جواب  درج ذیل لنک میں ملاحظہ کریں :

شادی کے بعد عورت کا باپ یا شوہر کا نام اپنے نام کے ساتھ لگانا

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200891

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں