بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نیٹورک مارکیٹنگ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟


سوال

حلال وحرام نیٹورک مارکیٹنگ کا کیاحکم ہے؟ اور اس کے بونس میں جو رقم ملتی ہے اس کا لینا کیسا ہے؟

جواب

نیٹ ورک مارکیٹنگ اور ڈائریکٹ سیلنگ  اگر اسلامی اصولوں کے مطابق ہو تو جائز ہے، لیکن آج کل  کمپنیاں جس طریقہ سے یہ کام کررہی ہیں وہ ناجائز ہے۔

اس موضوع سے متعلق تفصیلی فتویٰ مندرجہ ذیل لنک پر ملاحظہ ہو:

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D9%B9%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%B2-%D9%86%D8%A7%D9%85%DB%8C-%DA%A9%D9%85%D9%BE%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%85%D8%A8%D8%B1%D8%B4%D9%BE-%D8%AD%DA%A9%D9%85/2015-11-09

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201911

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے