بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شعبان 1441ھ- 05 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

نماز کے بعد جسم پر دم


سوال

 کیا ہر نماز  کے بعد جسم پہ دم کرنا صحیح ہے؟

جواب

جسم پر دم کرنا   نبی کریمﷺ سے مختلف اوقات میں ثابت ہے، (مثلاً: رات کو سوتے وقت)، البتہ خاص نماز کے بعد مسنون اعمال میں جسم پر دم کرنا ثابت نہیں ہے، اس لیے اگر کوئی یہ عمل نماز کے بعد مسنون اور لازم سمجھے بغیر کرلے تو اس میں حرج نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200203

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے