بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 جمادى الاخرى 1441ھ- 23 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

نماز کے لیے عربی میں لفظ


سوال

نماز  کے لیے عربی میں کون سا لفظ آیا ہے؟

جواب

نماز  کے لیے عربی میں صلاۃ کا لفظ آیا ہے۔

{وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَآتُوا الزَّكَاةَ وَارْكَعُوا مَعَ الرَّاكِعِينَ} (43)

(وأقيموا الصلاة وآتوا الزكاة واركعوا مع الراكعين) قال مقاتل: قوله تعالى لأهل الكتاب: (وأقيموا الصلاة) أمرهم أن يصلوا مع النبي صلى الله عليه وسلم (وآتوا الزكاة) أمرهم أن يؤتوا الزكاة، أي : يدفعونها إلى النبي صلى الله عليه وسلم (واركعوا مع الراكعين) أمرهم أن يركعوا مع الراكعين من أمة محمد صلى الله عليه وسلم.
يقول : كونوا منهم ومعهم". (ابن کثیر، بقرة)
 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200493

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے