بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شوال 1441ھ- 04 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

نماز میں درود شریف کے الفاظ میں غلطی ہونے سے سجدہ سہو واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟


سوال

اگر کوئی آدمی تشہد کے بعد یعنی درودشریف میں غلط ہوجاۓ یعنی الفاظ پھر دوبارہ ٹھیک بھی کرلے تو کیا سجدہ سہو ہے یا نہیں?

جواب

نماز میں درود شریف پڑھنے کے دوران الفاظ میں غلطی ہوجانے اور دوبارہ ٹھیک کرلینے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200600

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں