بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 ذو القعدة 1441ھ- 09 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

نماز سے متعلق آسان رسالہ


سوال

نماز  کے بارے میں کوئی ایسا رسالہ بتلائیں جس میں نماز کے فرائض واجبات سنتیں وغیرہ موجود ہوں۔

جواب

نماز کے فرائض ، واجبات سنن اور طریقے سے متعلق مندرجہ ذیل کتب کا مطالعہ فرمائیں:

آسان نماز، از:مولانا عاشق الہی بلند شہری رحمہ اللہ
نمازیں سنت کے مطابق پڑھیں، از :مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144107200798

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں