بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 13 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

نمازکے دوران تحریر دیکھ کر پڑھنا


سوال

نماز میں کسی مکتوبہ چیز کے پڑھ لینے سے نماز فاسد ہوتی ہے یا نہیں ؟ راہ نمائی کردیں!

جواب

نماز میں کسی تحریر کو دیکھ کر زبان سے اس کا تلفظ ادا کرنے  سے نماز فاسد ہوجائے گی ، تحریر / مکتوب دیکھ لینے اور اس کاتصور ذہن میں آجانے سے نماز فاسد نہیں ہوگی ۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201830

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے