بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شوال 1441ھ- 28 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

نفسیاتی بیماری کے لیے وظیفہ


سوال

اگر کسی کو نفسیات (یعنی اپنے آپ سے باتیں کرنے  یا بہت زیادہ سوچنے)  کی بیماری ہو تو کوئی وظیفہ ہے؟

جواب

مذکورہ بیماری کے علاج کے لیے کسی ماہرِ نفسیات کی طرف رجوع کریں،  اور ساتھ میں ﴿رَبِّ أَعُوذُ بِكَ مِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ ، وَأَعُوذُ بِكَ رَبِّ أَنْ يَحْضُرُونِ﴾ [سورۂ مؤمنون :97، 98]  کا کثرت سے ورد کریں، نیز  اللہ کا ذکر  خصوصاً کلمۂ طیبہ بکثرت پڑھنے کااہتمام کریں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200854

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے