بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ذو الحجة 1441ھ- 15 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

نسوار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟


سوال

نسوار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟

جواب

منہ میں نسوار رکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا، تاہم ایسے افراد کو مسجد میں داخل ہونے سے پہلے خوب اچھی طرح سے کلی کر کے اپنا منہ صاف کرلینا چاہیے؛  تاکہ منہ میں نسوار کی بو باقی نہ رہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200620

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں