بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 ربیع الاول 1442ھ- 29 اکتوبر 2020 ء

دارالافتاء

 

نجاست کو ٹیشو پیپر سے صاف کرنا


سوال

مباشرت کے بعد جس کپڑے سے نجاست صاف کرتے ہیں، اس کا کیا کرنا چاہیے؟  کیا دھو کر دوبارہ استعمال ہوسکتا ہے؟  اور کیا کپڑے کی جگہ ٹشو پیپر استعمال کرسکتے ہیں، اُس کا کیا حکم ہے؟

جواب

نجاست صاف کرنے کے لیے ٹشو پیپر اور کپڑا دونوں استعمال کرسکتے ہیں،ٹشوپیپر استعمال کرنے کی صورت میں ٹشوپیپر پھینک دیں، اور کپڑا استعمال کرنے کی صورت میں اس کو دھوکر پاک صاف کرکے دوبارہ استعمال کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105201019

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں