بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 20 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

میراث میں زمین کی تقسیم


سوال

اگر 152 کنال زمین میں تین بھائی  اور چار بہنیں ہوں ۔ تو ایک ایک بھائی اور ایک بہن کو زمیں میں کتنا حصہ ملے گا؟

جواب

اگر یہ تقسیم  میراث کی ہےاور  زمین ہی تقسیم کررہے ہیں،  تو اس میں  ہر بھائی کو 30  اعشاریہ 4   کنال، اور  ہر بہن کو 15 اعشاریہ 2 کنال زمین ملے گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200232

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے