بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

 میت پہ زکاۃ خرچ کرنا


سوال

 میت پر زکاۃخرچ کی جا سکتی ہے؟

جواب

زکاۃ کی ادائیگی کے لیے ضروری ہے کہ کسی زندہ شخص کو بلاعوض اللہ کی رضا کے لیے مالک بناکر دی جائے؛ میت پر خرچ کرنے سے زکاۃ ادا نہیں ہوگی، کیوں کہ میت مالک بننے کی صلاحیت نہیں رکھتا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201999

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے