بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1441ھ- 02 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کے ایک ساتھ غسل کرنے کا حکم


سوال

کیا میاں بیوی ایک ساتھ غسل کر سکتے ہیں؟

جواب

کرسکتے ہیں، تاہم اس دوران ایک دوسری شرم گاہ دیکھنا پسندیدہ نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 143909201420

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے