بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

مہرمہ نام رکھنا


سوال

’’ مہرمہ‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اس کی کیا معنی ہے؟

جواب

’’مہر‘‘  فارسی میں سورج کو کہتے ہیں اور ’’ماہ‘‘ یا ’’مہ‘‘  چاند کو کہتے ہیں۔ ’’مہر مہ‘‘ کا معنیٰ ہوگا: سورج چاند۔ اس سے بہتر ہے   کوئی اچھے معنی والا نام یا لڑکے کا نام رکھنا ہے تو کسی نبی علیہ السلام یا صحابی صحابی رضی اللہ عنہ کے نام پر، اور لڑکی کا نام رکھنا ہے تو کسی صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر  نام رکھ لیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201125

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں