بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 محرم 1442ھ- 19 ستمبر 2020 ء

دارالافتاء

 

موبائل کی گھنٹی کے لیے  ''لبیک اللہم لبیک'' منتخب کرنا


سوال

موبائل کی گھنٹی کے لیے '' لبیک اللّٰهم لبیک'' منتخب کرنا کیسا ہے؟

جواب

موبائل کی گھنٹی کا مقصد کال آنے کی اطلاع کرنا ہے،'' لبیک اللّٰهم لبیک'' ایک دعا ہے،اس کا استعمال اس طورپر مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143908200126

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں