بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 25 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

منی کے بعد مذی نکلے تو حکم


سوال

منی کے انزال کے بعد اگر مذی کے قطرے جاری ہوں تو اس صورت میں غسل کرنے سے پاکی حاصل ہو جاتی ہے کیا؟

جواب

غسل  کرلینے سے مذی اور منی دونوں سے پاکی حاصل ہوجائے گی، البتہ اگر انزال کے بعد اچھی طرح اطمینان کرلینے کے بعد غسل کرلیا پھر مذی نکل آئی تو اس سے وضو ٹوٹ جائے گا، بہرصورت اگر جسم یا کپڑے کے کسی حصے پر اگر لگ جائے تو اس کا پاک کرنا بھی ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200766

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے