بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 18 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

معتدہ سے ویڈیو کال کرنا


سوال

معتدہ سے ویڈیو کال کرنا جائز ہے؟

جواب

ویڈیو کال میں بھی تصویر محفوظ ہوکر (اگرچہ بہت معمولی وقت کے لیے ہو) دوسری جگہ جاتی ہے، اس لیے ویڈیو کال پر کسی سے بھی بات کرنے کی اجازت نہیں ہے۔  البتہ معتدہ کے لیے محارم سے فون پر بات کرنااورمعتدہ رجعیہ کے لیے شوہر سے بات کرنا  جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200210

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے