بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 26 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

مسلمان کے لیے شیعہ کی مالی امداد وصول کرنا


سوال

کیا کسی مسلمان کے لیے کسی شیعہ سے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ شیعہ اپنے مذہب کے مطابق اگر کسی غریب مستحق مسلمان کو زکاۃ دینا چاہے تو مسلمان کے لیے یہ مال لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر مسلمان مستحق  اور ضرورت مند ہے، اور اس پیسے لینے سے اس کے دین وایمان اور عقیدے کو  کسی قسم کے نقصان پہنچنے کا اندیشہ بھی نہیں ہے تو اس کی لیے یہ رقم لینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144104200111

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے