بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ربیع الثانی 1441ھ- 16 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

مسبوق کو جہری نماز میں سورہ کی ترتیب


سوال

کیا مسبوق کو جہری نماز میں سورہ کی ترتیب کے مطابق تلاو ت کرنا چاہیے؟

جواب

مسبوق کے ذمہ قراءت میں ترتیبِ امام لازم نہیں ہے، بلکہ وہ اپنی نماز میں منفرد کے حکم میں ہے۔ 

"والمسبوق من سبقه الإمام بها أو ببعضها وهو منفرد فیما یقیضه". (الدرالمختار) ( فتاوی دار العلوم دیوبند جلد 2-191) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201074

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے