بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شعبان 1441ھ- 06 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

مرد کے لیے وائٹ گولڈ کی انگوٹھی پہننے کا حکم


سوال

یہ بتادیں کہ مردوں کو وائٹ گولڈ (سفید سونا) اور پلاٹینیم کی انگوٹھی پہننا جائز ہے ؟

جواب

مردوں کے لیے چاندی کی انگوٹھی جوایک مثقال سے کم ہوپہنناجائزہے،اس کے علادہ پیتل،سونایادیگرکسی بھی دھات کی انگوٹھی پہنناحرام ہے۔حدیث شریف میں اس کی صراحت موجودہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143708200045

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے