بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 شعبان 1441ھ- 02 اپریل 2020 ء

دارالافتاء

 

مرد کے لوہے یا دیگر دھاتوں کی گھڑی کا استعمال


سوال

مرد کیلئے لوہے یا دیگر دھاتوں کی گھڑی پہننا کیسا ہے ؟

جواب

مرد کے لیئے سونے چاندی کے علاوہ کسی بھی دھات کی گھڑی کا استعمال جائز ہے۔واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143708200012

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے