بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 ربیع الثانی 1441ھ- 05 دسمبر 2019 ء

دارالافتاء

 

مرد حضرات کا بال صاف کرنے کے لیے کریم استعمال کرنا


سوال

مردوں کے لیے جسم کے کسی حصے میں ویکس کے ذریعہ بال ہٹانا کیسا ہے؟

جواب

مردوں کے لیے جسم کے غیر ضروری بالوں کے صاف کرنے کے لیے استرہ استعمال کرنا مستحب ہے، تاہم کریم یا پاوڈر وغیرہ کے ذریعے بھی غیر ضروری بال صاف  کرنا  جائز ہے۔ لیکن ستر کے حصے سے غیر محرم سے ویکس کروانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201063

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے