بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1441ھ- 07 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

مدرسہ میں باجماعت نماز پڑھنا


سوال

ہم نے ایک مدرسہ شروع کیا ہے  اس میں تقریباً 100 سےزائد بچے پڑھتے ہیں اور عصر مغرب عشاء اور فجر کی نماز با جماعت پڑھتے ہیں، کیا ہمارا مدرسے میں نماز پڑھنا جائز ہے؟

جواب

جائز ہے، البتہ مسجد میں نمازپڑھنے کا ثواب نہیں ملے گا۔  مسجد میں جماعت کا ثواب الگ ہے جو مسجد کے ساتھ ہی مخصوص ہے؛ اس لیے اگر کوئی عذر نہ ہو تو  افضل یہ ہے کہ مسجد  میں باجماعت نماز ادا کریں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144103200526

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں