بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 شوال 1441ھ- 04 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

مجنون کا ذبیحہ


سوال

پاگل مجنون آدمی کا ذبیحہ حلال ہے یا حرام؟

جواب

جو شخص مکمل طور پر پاگل اور دیوانہ ہو، نہ ذبح کرنے کی سمجھ رکھتا ہو اور نہ ہی بسم اللہ پڑھنا جانتا ہو، اس کا ذبیحہ حلال نہیں ہے۔


فتوی نمبر : 143612200007

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں