بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1441ھ- 06 جون 2020 ء

دارالافتاء

 

ماہ واری سے پاک ہونے کے بعد غسل میں تاخیر کرنا


سوال

کیا عورت ایام حیض کا غسل جمعہ کو کرسکتی ہے 7 دن مکمل ہونے پر؟

جواب

ماہ واری کی عادت مکمل ہونے کے بعد غسل کر لینا چاہیے، بلا وجہ تاخیر کے نتیجہ میں نمازیں قضا کرنے کی اجازت نہیں،  پس صورتِ مسئولہ میں محض جمعہ کے غسل کے لیے فرض غسل میں تاخیر کرنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200508

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں