بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 ذو القعدة 1441ھ- 04 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

قبرستان میں تدفین کے وقت بیٹھنا


سوال

جب میت کو قبر میں دفن کیا جارہا ہو، کیا تب قبرستان میں باقی لوگ بیٹھ سکتے ہیں؟ کیا قبرستان میں بیٹھنا آداب کے خلاف ہے؟

جواب

میت کو  کندھے سےنیچے رکھنے سے پہلے بلاعذر بیٹھنا ادب کے خلاف ہے اس کے بعد نہیں، لہذا تدفین کے موقع پر اگر لوگ بیٹھ جائیں تو کوئی حرج نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106201222

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں