بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 14 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

فون پر طلاق دینا


سوال

ایک شخص کی دو بیویاں ہیں، ایک کو فون کرکے کہتا ہے کہ اسپیکر کھولو  میں تم کو طلاق دیتا ہوں،  پھر اس نے دو مرتبہ طلاق کہا ، تو کیا دو طلاقیں ہوئیں یا تیں؟

جواب

مذکورہ صورت میں دو طلاقیں واقع ہوئیں،اگر عدت میں رجوع کرلے تو  اس کے بعد صرف ایک ہی طلاق دینے کا اختیار رہے گا۔ آئندہ گفتگو میں احتیاط کرے۔ 

"وإذاطلق الرجل امرأته، تطلیقة رجعیة، أوتطلیقتین، فله أن یراجعها في عدتها، رضیت بذلک أولم ترض"۔ ( الفتاوى الهندية،  ۱/۴۷۰)فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200076

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے