بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 22 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

فطرہ کا مستحق کون ہے؟


سوال

کیا فطرانے کی رقم حرم پاک میں موجود صفائی کرنے والوں کو دے سکتے ہیں یا نہیں ؟

جواب

فطرہ کا مصرف بھی وہی ہے جو زکاۃ  کا مصرف ہے؛  لہذا حرم پاک میں صفائی کی خدمت پر مامور شخص کے بارے میں تحقیق سے معلوم ہوجائے یا قرائن سے غالب گمان ہو کہ وہ مستحقِ زکاۃ ہے تو اسے فطرہ کی رقم دی جا سکتی ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201973

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے