بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 جمادى الاخرى 1441ھ- 17 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

فرض نماز کے بعد امام اور مقتدیوں کا مل کر دعا کرنا


سوال

 جماعت میں سلام پھیر نے کے بعد امام کے ساتھ دعا مانگنا کیسا ہے، جیسے امام نے سلام پھیر لیا مقتدی امام کے انتظار  میں ہے؟

جواب

فرض نماز جماعت  کے ساتھ ادا کرنے کے بعد امام اور مقتدیوں کا  مل کر دعا کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ فرمائیں :

فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کی دلیل


فتوی نمبر : 144104200702

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے