بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 14 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

فرائض کے بعد اجتماعی دعا کاحکم


سوال

فرض نمازوں کے بعد امام اور مقتدیوں کی اجتماعی دعا کا کیا حکم ہے؟

جواب

صلحائے امت کے تعامل اور فقہاء ملت کی تصریحات کےمطابق فرض نمازوں کے بعداجتماعی دعاء فرض ولازم نہیں، لیکن مستحب ومستحسن ضرور ہے۔ تفصیل کے لیے  "النفائس المرغوبة في الدعاء بعدالمکتوبة" مؤلفہ حضرت مفتی اعظم ھند مفتی کفایت اللہ صاحب رحمہ اللہ کا مطالعہ فرمائیں، نیز درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

http://www.banuri.edu.pk/readquestion/%D9%81%D8%B1%D8%B6-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%B2-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%B9%D8%AF-%D8%A7%D8%AC%D8%AA%D9%85%D8%A7%D8%B9%DB%8C-%D8%AF%D8%B9%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%DA%A9%D9%85/20-07-2018 ۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144007200233

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے