بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

فرائض اور واجبات کا ایصال ثواب کرنا


سوال

فرائض اور  واجبات کا ایصال ثواب کرنا کیساھے?

جواب

 راجح ومفتی بہ قول کے مطابق نوافل کی طرح فرائض اور واجبات  کا بھی ایصال ثواب درست ہے ،  اور ایصال ثواب کی صورت میں فرض بھی ذمہ  سےساقط ہوجائے گا اور خود عمل کرنے والے کو بھی اس کا ثواب ملے گا۔ (ردالمحتار 595/2، 243/2- باقیات فتاوی رشیدیہ، ص :۱۹۷ )فقط واللہ اعلم

 

 


فتوی نمبر : 143903200008

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے