بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 رمضان 1441ھ- 24 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

فجر کی قضا نماز اشراق کے ساتھ پڑھنا


سوال

فجر کی قضا نماز اشراق کے ساتھ  پڑھ  سکتے  ہیں یا نہیں؟

جواب

جی!  پڑھ سکتے ہیں۔  فجر پہلے پڑھیں،  پھر اشراق، اگر اسی دن کی قضا نماز ہے تو فجر کی فرض نماز کے ساتھ سنتیں بھی ادا کرنی ہوں گی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144106200864

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے