بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 25 مئی 2020 ء

دارالافتاء

 

غسل کے دوران کوئی حصہ خشک رہ گیا


سوال

اگرغسل کرنے کے دوران کوئی  جگہ خشک رہ گئیتو کیا حکم ہے ؟ غسل دوبارہ کرنا پڑے گا یا صرف اس جگہ کو دھو لیا جائے گا جو خشک رہ گئی تھی؟ 

جواب

صرف اس حصہ کا  دھونا کافی ہے جو خشک رہ گیا تھا ، پورا غسل دوباہ کرنے کی ضرورت نہیں۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144105200779

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے