بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 13 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

عورت کا اجنبی کو سلام کرنا


سوال

عورت نامحرم کو سلام کر سکتی ہے؟یا نامحرم کے سلام کا جواب دے سکتی ہے؟

جواب

بوڑھی عورت  غیر محرم کو سلام کرسکتی ہے،اسی طرح سلام کا جواب دے سکتی ہے، جب کہ جوان عورت  کسی نا محرم کو نہ خود سلام کرے اور نہ ہی سلام کا جواب دے۔

"قال المهلب: السلام على النساء جائز إلا على الشابات منهم؛ فإنه يخشى أن يكون فى مكالمتهن بذلك خائنة أعين أو نزعة شيطان، وفى ردهن من الفتنة مما خيف من ذلك أن يكون ذريعة يوقف عنه، إذ ليس ابتداؤه فريضة، وإنما الفريضة منه الرد، وأما المتجالات والعجائز فهو حسن، إذ ليس فيه خوف ذريعة، هذا قول قتادة، وإليه ذهب مالك وطائفة من العلماء. وقال الكوفيون: لايسلم الرجال على النساء إذا لم يكن منهن ذوات محارم. وقالوا: لما سقط عن النساء الأذان والاقامة والجهر بالقراءة فى الصلاة سقط عنهن رد السلام، فلايسلم عليهن. وقال ابن وهب: بلغنى عن ربيعة أنه قال: ليس على النساء التسليم على الرجال، ولا على الرجال التسليم على النساء، وحجة مالك ومن وافقه حديث سهل أنهم كانوا يسلمون على العجوز يوم الجمعة مع النبى عليه السلام ولم تكن ذات محرم منهم، وأيضًا حديث عائشة أن النبى بلغها سلام جبريل، وفى ذلك أعظم الأسوة والحجة". [شرح ابن بطال على صحيح البخاري : ٩/ ٢٨-٢٩]  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144010200713

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے