بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 27 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

عورتوں کا ناک اور کان چھیدوانا


سوال

عورتوں کے لیے ناک اور کان میں سوراخ کر وانا کیسا ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں خواتین کے لیے ناک ، کان چھیدوانا اور اس میں زیور پہننا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144004200757

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے