بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

عنایہ کا معنی


سوال

’’عنایہ‘‘  زبر کے ساتھ یا زیر کے ساتھ ؟  بیٹی کے لیے کون سا نام درست ہے؟  معنی بھی بتادیں۔

جواب

"عنایہ " عین کے زیر کے ساتھ ہے،  اس کے عربی زبان میں متعدد معانی آتے ہیں، جیسے: لطف و کرم، مہربانی،  توجہ، التفات، تحفہ اور عطیہ۔

مذکورہ نام رکھ سکتے ہیں۔  نیز  اچھے ناموں کی فہرست ہماری ویب سائٹ پر حروف تہجی کے اعتبار سے موجود ہے، اس سے استفادہ کیا جا سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

"عِناية: (اسم)

  • مصدر عُنِيَ
  • اهتمام ، رعاية ، حفظ
  • العناية الإلهِيةُ : تدبير الله للأَشياء
  • غُرْفَةُ الْعِنَايَةِ الفَائِقَةِ : غُرْفَةٌافِي المُسْتَشْفَى تَخْضَعُ لِمُرَاقَبَةٍ صَارِمَةٍ هُوَ تَحْتَ العِنَايَةِ الفَائِقَةِ". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201511

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے