بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 شعبان 1441ھ- 30 مارچ 2020 ء

دارالافتاء

 

علینہ نام رکھنے کا حکم


سوال

’’علینہ‘‘  نام کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں?

جواب

’’عَلِیْنَه‘‘کے  معنی ہیں: واضح اور ظاہر۔  لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200905

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے