بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 17 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

علیشاہ نام رکھنا


سوال

’’علیشا‘‘  نام رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟  نیز معنی کیا ہے?

جواب

بظاہر یہ دو الفاظ "علی" اور "شاہ" کا مرکب ہے۔ لفظ ’’علی‘‘  حضرت علیؓ کا نام ہے اور لفظ ’’شاہ‘‘  سیدوں کے نام کا مخصوص لفظ ہے جو تعظیم کے لیے بولا جاتا ہے۔ علیشاہ نام رکھنا درست ہے۔ تاہم ’’علیشاہ‘‘  کسی لڑکی کا نام رکھنے کے لیے کوئی اصل نہ مل سکی۔ اس لیے لڑکی کا نام رکھنا ہو تو اس کے بجائے صحابیات رضی اللہ عنہن یا نیک خواتین کے ناموں میں سے یا کوئی اچھے معنیٰ والا عربی نام رکھ لیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201563

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے