بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 ذو القعدة 1441ھ- 06 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

طلبہ کے لیے بھیجا ہوا کھانا اہلِ محلہ کودینا


سوال

اگر مدرسہ میں کوئی شخص طلبہ کے لیے کھانا بھیجے تو کیا طلبہ کرام کے کھانا کھانے کے بعد یا اس سے پہلے اہلِ محلہ کو وہ کھانا ہدیہ کرنا جائز ہے؟

جواب

طلبہ کے لیے کھانا بھیجا گیا ہے تو وہی اس کے اولین مستحق ہیں۔ نیز اگر زکاۃ یا کسی واجب مد میں دیا گیا ہو تو زکاۃ کے مصرف میں خرچ کرنا ہوگا۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201700

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں