بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو القعدة 1441ھ- 10 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے یا سنت ؟


سوال

صلاۃ التسبیح سنت ہے یا نفل؟

جواب

صلاۃ التسبیح نفل نماز ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (۲؍ ۲۴ ، ۲۶ ، ۲۷ ):

"ومن المندوبات ركعتا السفر والقدوم منه... ومنها: ركعتا الاستخارة. وأربع صلاة التسبيح بثلاثمائة تسبيحة، وفضلها عظيم". فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008200879

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں