بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر 2015 کا حساب


سوال

صدقہ فطر کی 2015 کے لیے جاری شدہ حسابات کی فہرست بھیج دیجیے۔

جواب

کراچی والوں کے لیے سن 2015 کے لیے صدقہ فطر کا حساب درج ذیل ہے:

گندم:  80 روپے

کشمش: 1650 روپے

جو: 130 روپے

کھجور: 680 روپے


فتوی نمبر : 143609200036

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے