بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

- 15 نومبر 2019 ء

دارالافتاء

 

صدقہ فطر ایک بار ہی لازم ہے


سوال

کسی نے پاکستان میں فطرہ ادا کردیا پھر وہ حرمین چلاگیا کیاوہاں دوبارہ فطرہ دے گا؟

جواب

ایک بار صدقہ فطر ادا کرنے سے فطرہ اداہوگیا، حرمین حاضری کی صورت میں دوبارہ فطرہ لازم نہیں ہوگا، البتہ وہاں ثواب کے حصول کے لیے کوئی صدقہ کرنا چاہے تو دوبارہ بھی دے سکتاہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909200727

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے