بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 صفر 1442ھ- 22 ستمبر 2020 ء

دارالافتاء

 

شیعہ کو قرآن پڑھانا


سوال

چند شیعہ نوجوان قران پاک کی تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں،  کیا ان کو پڑھانا جائزہے؟

جواب

جی پڑھا سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144102200173

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں