بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 ذو القعدة 1441ھ- 08 جولائی 2020 ء

دارالافتاء

 

سورہ بقرہ پڑھنے پر اجرت لینے کا حکم


سوال

کیا سورہ بقرہ پڑھنے پر اجرت لینا جائز ہے؟

جواب

قرآنِ  پاک کی کسی بھی سورت کی تلاوت کرنے کے بدلہ میں اجرت لینا جائز نہیں ہے، نہ ہی نماز میں اور نہ ہی نماز سے باہر۔ البتہ اگر کسی کو دم کرنے کے لیے بطورِ  علاج وغیرہ سورہ بقرہ پڑھی تو اس کی اجرت لینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012201346

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں