بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 صفر 1442ھ- 26 ستمبر 2020 ء

دارالافتاء

 

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح


سوال

سوتیلی ماں کی بیٹی جو دوسرے شوہر سے ہے،  اس کے ساتھ نکاح درست ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ مذکورہ لڑکی اور لڑکے (یعنی  سوتیلی ماں کی بیٹی اور مذکورہ لڑکے ) کا نکاح جائز ہے، بشرطیکہ اس کے علاوہ حرمت کا کوئی رشتہ (مثلاً: رضاعت) نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200066

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں