بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1441ھ- 12 اگست 2020 ء

دارالافتاء

 

سمندرمیں نمازقصر


سوال

سمندر میں نمازِ سفر کہاں سے شروع ہوتی ہے؟

جواب

سمندر  اگر کسی شہر سے لگتا ہےتو اس صورت میں جہاز / کشتی کے حرکت کرتے وقت سے سفر شروع ہوجائے  گا،  اس کے   لیے شہر کی فصیل کا اعتبار نہیں۔  تاہم اگر جہاز شہر  کی عمارتوں کے ساتھ چل رہا ہو تو جب تک ان عمارتوں سے آگے نہ نکل جائے نماز قصر نہیں پڑھی جائے گی۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144008201626

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں