بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 ربیع الاول 1442ھ- 20 اکتوبر 2020 ء

دارالافتاء

 

سرین کے ابھار کے لیے دوا استعمال کرنا یا فوم کا نیکر پہننا


سوال

عورتیں سرین کو بڑا ظاہر کرنے کے لیے فوم والے نیکر استعمال کرتی ہیں اس کا کیا حکم ہے؟ اور دوا کے ذریعے سرین کو بڑا کرنے کا کیا حکم ہے؟ دونوں صورتیں اگر شوہر کی خاطر ہوں تو کیا حکم ہوگا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں مذکورہ مقصد کے حصول کے لیے دوا کے استعمال کی گنجائش ہے، تاہم نیکر کے  استعمال سے اجتناب بہتر  ہے، اور اگرشوہر کے لیے نہ ہو تو درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144012200275

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں