بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 جمادى الاخرى 1441ھ- 24 فروری 2020 ء

دارالافتاء

 

ستر ہزار روپے کے مالک پر قربانی کا حکم


سوال

صرف 70 ہزار پاکستانی رقم پر قربانی کا حکم کیا ہے؟

جواب

اگر کسی کے پاس ستر ہزار پاکستانی روپے  موجود ہوں اورضروریات سے بھی زائد ہوں تو اس کے اوپر قربانی کرنا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143909201808

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاشں

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے یہاں کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے

سوال پوچھیں

ہماری ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے